تلنگانہ کے وزیراعلی چندرشیکھرراو 22فروری کو آندھراپردیش کے تروملا میں
وینکٹیشورا کی مندر کو پانچ کروڑ روپئے مالیت کے سونے کے زیورات چڑھائیں
گے۔انہوں نے تلنگانہ ریاست کی حقیقت میں
تبدیل ہونے پر یہ زیورات پیش کرنے کا عزم کیاتھا۔اس کی تکمیل کے لئے چندرشیکھرراو اپنی بیوی شوبھا اور بعض ریاستی وزراء کے
ساتھ خصوصی طیارہ کے ذریعہ21 فروری کو حیدرآباد سے تروپتی کے لئے روانہ ہوں
گے۔